Wednesday, April 24
Shadow

Day: September 10, 2021

جناب وزیر اعظم آپ کی توجہ درکار ہے۔۔۔محمد ایاز کیانی

جناب وزیر اعظم آپ کی توجہ درکار ہے۔۔۔محمد ایاز کیانی

آرٹیکل
محمد ایاز کیانیجولائی کے انتخابات میں میں  آزاد کشمیر میں میں تحریک انصاف انصاف  حکومت بنانے میں کامیاب ٹھہری۔۔تحریک انصاف نے آزادکشمیر سے اٹھارہ جبکہ مہاجرین مقیم پاکستان سے نو نشستیں جیتیں۔۔تحریک انصاف قائد ایوان کا فیصلہ بروقت نہ کر سکی جس کی وجہ سے پرنٹ،الیکٹرونک اور سب سے بڑھ کر سوشل میڈیا پر ہر روز نت نئی قیاس آرائیاں ہوتی رئیں کبھی ایک کے حق میں گرین سگنل ملتے کبھی دوسرے دوسرے امیدوار کے حق میں ریڈ سگنل کے اشارے دکھائی دینے لگتے۔الغرض موجودہ وزیر اعظم کے نام کے اعلان تک سوشل میڈیا پر خوب نوراکشتی جاری رہی اور ہر کوئی اپنی خواہشات کو معلومات قرار دے کر ڈس انفارمیشن پھیلانے میں اپنا کردار ادا کرتارہا۔کابینہ کی تشکیل میں بھی غیر ضروری تاخیر کی گئی بلاآخر خدا خدا کرکے صدر آزاد کشمیر کے حلف اٹھانے کے بعد25 اگست کو کابینہ کا اعلان ہوا،اسی دوران کشمیر کونسل کی خالی ہونے والی نشستوں پر بھی...
تحریری مقابلے اور تقریب تقسیم انعامات کااحوال

تحریری مقابلے اور تقریب تقسیم انعامات کااحوال

Activities, ہماری سرگرمیاں
تحریر: مریم جاوید چغتائی  پریس فار پیس فاؤئڈیشن پائیدار انسانی ترقی، دیرپا امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کوشاں غیرمنافع بخش، غیر سرکاری اور ہر قسم کے امتیازات سے ماورا ادارہ ہے۔‎ پریس فار پیس اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ہم خیال افراد، اداروں اور مختلف تنظیموں کے ساتھ اشتراک کار کی پالیسی پر گامزن ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی تمام تر کامیاب منصوبے اس سوچ کی پائیداری کے عکاس ہیں -پریس فار پیس اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ معاشرے میں ترقی اور سدھار کسی ایک تنہا فرد کسی ایک تنظیم اور ادارے کی کوششوں سے ممکن نہیں۔ بلکہ اس میں معاشرے کے ہر فرد کو اپنا حصہ ادا کرنا ہے۔اور پریس فار پیس کی تمام سرگرمیاں معاشرے میں خیر بانٹنے اور خدمت انسانی کے لئے اپنا حصہ ادا کرنے کی ایک مخلصانہ کوشش ہے ۔ یہاں اُن لوگوں کے لیے آواز اُٹھائی جاتی ہے  جو اپنے حقوق کی جنگ خود نہیں لڑ سکتے جنہیں ضرورت ہوتی ہے ہمارے...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact