Saturday, April 27
Shadow

Day: September 4, 2021

پریس فارپیس  فاؤنڈیشن کے تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان

پریس فارپیس فاؤنڈیشن کے تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان

ہماری سرگرمیاں
باغ  پی ایف پی ایف نیوز پریس فارپیس  فاؤنڈیشن کے زیر اہتما م تحریری مقابلہ بعنوان ناڑ شیر علی میری نظر میں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے نتائج کا اعلان پریس فارپیس  فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک تقریب میں کیا گیا - پریس فار  پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نوجوان لکھاریوں کے مابین تحریری مقابلے  کے شرکا میں ایوارڈ اور تعلیمی وظائف   کے تقسیم کی تقریب لوہار بیلہ  ناڑ شیر علی خان باغ آزاد کشمیر میں ہوئی -تقریب کی مہمان خصو صی ممتاز علمی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر نگہت یونس تھیں جبکہ صدارت سماجی رہنما سردار یونس خان نے کی -پروفیسر ڈاکٹر نگہت یونس  نے انعامات تقسیم کئے - تحریری مقابلے کا مقصد  اس  سرگرمی کا   مقصد قدرتی وسائل سے مالا مال آزاد کشمیر کے خوبصورت ضلع  باغ  کی یونین کونسل ناڑ شیر علی خان  کے  دیہات   کی تاریخ، ثقافت،  طرزِز ندگی، جغ...
پریس فار  پیس فاؤنڈیشن  کی تقریب تقسیم ایوارڈز و تعلیمی وظائف

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کی تقریب تقسیم ایوارڈز و تعلیمی وظائف

ہماری سرگرمیاں
باغ  پریس فار  پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نوجوان لکھاریوں کے مابین تحریری مقابلے  کے شرکا میں ایوارڈ اور تعلیمی وظائف   کے تقسیم کی تقریب لوہار بیلہ  ناڑ شیر علی خان باغ آزاد کشمیر میں ہوئی -تقریب کی مہمان خصو صی ممتاز علمی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر نگہت یونس تھیں جبکہ صدارت سماجی رہنما سردار یونس خان نے کی - ناڑ شیر علی خاں تحریر ی مقابلے کا مقصد مقامی تاریخ و ثقافت کا فروغ ہے اس مقابلے میں محسن شفیق (مظفرآباد)نے پہلی، پروفیسر محمد  ایاز کیانی (راولاکوٹ)نے دوسری اور مریم جاوید چغتائی (باغ)نے تیسری پوزیشن حاصل کی -  مہمان خصو صی پروفیسر ڈاکٹر نگہت یونس نیتحریری مقابلہ بعنوان ناڑ شیر علی خان   کے شرکا میں ایوارڈز،سرٹیفکیٹ اور کتب اور دیگر انعامات تقسیم کیے - تقریب میں مظفرآباد، راولاکوٹ اور باغ کی نمایاں,سماجی،ادبی اور علمی شخصیات نے شرکت کی - مقررین نے آزاد کشمیر کے پسماندہ علاقوں کی...
عظیم ہمالیہ کے حضور! – محمد اکبر خان اکبر

عظیم ہمالیہ کے حضور! – محمد اکبر خان اکبر

تبصرے
محمد اکبر خان اکبر جاوید خان کا سفرنامہ عظیم ہمالیہ کے حضور ایک منفرد انداز کا حامل ہے. سفرنامہ نگاری اُردو ادب کی ایک ایسی صنف ہے جس میں آپ بیتی کا لطف، داستان کی طلسماتی دنیا، افسانے کی سی رنگینی اور ڈرامے جیسا تجسس موجود ہوتا ہے. محترم جاوید خان کا یہ سفرنامہ وطن عزیز کے شمالی علاقوں میں کی گئی سیاحت کی داستان ہے.اس بات سے شاید کسی کو اختلاف نہ ہوگا کہ پاکستان کےشمالی علاقے ایک عجیب کشش کا سامان لیے ہوئے ہیں وہاں کے قدرتی نظارے سیاحوں کے جم غفیر کو ہر سال اپنی طرف متوجہ کر لیتے ہیں. غالباً پاکستان کے شمالی علاقوں کے بارے میں ہی سب سے زیادہ سفرنامے تحریر کیے گئے ہیں.”عظیم ہمالیہ کے حضور‘‘ کا انتساب کائنات کی اعلٰی ترین شخصیت کے نام پر ہے جنہیں باری تعالیٰ نے ساری دنیا کے لیے آخری نبی بنا کر بھیجا.مصنف نے اپنے دوستوں کے ہمراہ کیے گئے جس سفر کی روداد قلم بند کی اس کا ایک ایک فقرہ دل پ...
عزیز احمد رضوی – صحافی، کالم نگار، سماجی کارکن -راولاکوٹ

عزیز احمد رضوی – صحافی، کالم نگار، سماجی کارکن -راولاکوٹ

رائٹرز, شخصیات
عزیز احمد رضوی عزیز احمد رضوی ایک باصلاحیت قلم کار، متحرک سماجی کارکن اور طالبعلم رہنما تھے- وہ اسلام پسند نوجوانوں کی تنظیم انجمن طلباء  اسلام کے آزادکشمیر  زون کے مرکزی رہنما  بھی تھے -   وہ ایک میگزین خوشبو انٹرنیشنل کے ایڈیٹر بھی رہے - وہ متعدد سماجی اداروں کے ساتھ وابستہ ہو کر دُکھی انسانیت کی خدمت کرتے رہے -وہ پریس فار پیس ٹیم کی سرپرستی اور معاونت اور سرپرستی بھی کرتے رہے - انھوں نے کنٹرول لائین کے علاقوں کے مسائل کو اجاگر کیا -دو ہزار چودہ کو ایک ٹریفک حادثے میں شدید ذخمی ہو کر اللہ کو پیارے ہو گئے -راولاکوٹ کی ایک مقامی شاہراہ کا نام بھی ان کی یاد میں رکھا گیا ہے - عزیز احمد رضوی اور پریس فار پیس کے بانی ظفر اقبال مستحق بچوں کے ایک تعلیمی ادارے کا دورہ کر رہے ہیں -  میگزین خوشبو انٹرنیشنل  عزیزاحمد رضوی دوسروں کی نظر میں مل...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact