نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر عوامی اضطراب کا اظہار

مظفرآباد پی ایف پی ایف نیوزآزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کی نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر عوامی اور سیاسی سطح پر رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے – حکومتی جماعت کی طرف سے جن خواتین کو آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کی […]
پریس فارپیس فاؤنڈیشن کی ادبی ایوراڈ ز تقریب

تحریر۔۔۔غلام زادہ نعمان صابریایڈیٹر ماہنامہ کرن کرن روشنیبچوں کا ادب کی معروف ادیبہ و شاعرہ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی ادبی خدمات کے حوالے سے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے پریس فار پیس فاؤنڈیشن نے قذافی اسٹیڈیم کے پنجابی کمپلیکس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔پریس فار پیس فاؤنڈیشن اس حوالے سے مبارک […]