Friday, April 26
Shadow

Day: August 1, 2021

نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر عوامی اضطراب کا اظہار

نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر عوامی اضطراب کا اظہار

خبریں
مظفرآباد پی ایف پی ایف نیوزآزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کی نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے پر عوامی اور سیاسی سطح پر رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے - حکومتی جماعت کی طرف سے جن خواتین کو آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں ان میں پارٹی کی انتہائی باصلاحیت  اور متحرک رہنما محترمہ گلزار فاطمہ شامل نہیں ہیں جس پر مبصرین نے حیرت کا اظہار کیا ہے - محترمہ گلزار فاطمہ کو ان کی سیاسی جہدو جہد اور ماضی میں قانون ساز اسمبلی میں شاندار کردار کی وجہ سے آزاد خطے کے سنجیدہ سیاسی حلقوں اور بالخصوص خواتین میں بھر پور پذیرائی حاصل ہے۔ - آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر گلزار فاطمہ کو نظر انداز کرنے پر پارٹی کے علاوہ دیگر طبقات نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے - گلزار فاطمہ انگریزی لٹریچر میں تعلیم یافتہ ہیں ا...
پریس فارپیس فاؤنڈیشن کی ادبی ایوراڈ ز تقریب

پریس فارپیس فاؤنڈیشن کی ادبی ایوراڈ ز تقریب

ہماری سرگرمیاں
تحریر۔۔۔غلام زادہ نعمان صابریایڈیٹر ماہنامہ کرن کرن روشنیبچوں کا ادب کی معروف ادیبہ و شاعرہ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی ادبی خدمات کے حوالے سے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے پریس فار پیس فاؤنڈیشن نے  قذافی اسٹیڈیم کے پنجابی کمپلیکس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔پریس فار پیس فاؤنڈیشن  اس حوالے سے مبارک باد کی مستحق ہے کہ سات سمندر پار سے آ کر بچوں کا ادب کی معروف ادیبہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ حالاں کہ پاکستان میں بچوں کے ادب کے حوالے سے بہت سی ادبی تنظیمات کام کر رہی ہیں۔اس تقریب کا مقصد  پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تحریری مقابلے "تسنیم جعفری میری نظر میں" پوزیشن لینے والے لکھاریوں کو ایوارڈ اور اسناد سے نواز کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی شخصیت پر بہت سے مضامین لکھے جا رہیں اور آئندہ بھی لکھے جاتے رہیں گے ۔ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی ادبی خدمات کو یو...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact