Friday, April 19
Shadow

Day: June 15, 2021

حکومت کے پانچ سال اور آخری جھٹکا.تحریر: پروفیسرمحمد ایاز کیانی

حکومت کے پانچ سال اور آخری جھٹکا.تحریر: پروفیسرمحمد ایاز کیانی

آرٹیکل
تحریر : پروفیسر محمد ایاز کیانی دو ہزار سولہ میں مسلم لیگ (نون) کی حکومت قائم ہوئی. عمومی طور پر آزاد کشمیر میں اس جماعت کی حکومت قائم ہونے کا رجحان ہے جس کی حکومت وفاق میں ہو.  وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے نگاہ  انتخاب راجہ فاروق حیدر  پر ٹھہری جو مسلم لیگ کے صدر تھے اور اس سے قبل بھی مختصر وقت کے لئے مسلم کانفرنس کے پچھلے دور حکومت میں وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہ چکے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوہدری محمد یوسف صاحب سیکرٹری تعلیم رہٹائرڈ نے اپنی خود نوشت سوانح عمری "نقش بر آب" میں راجہ صاحب کے حوالے سے لکھا ہے کہ موصوف مجموعی طور پر صاف اور شفاف کردار کے حامل ہیں اور ایک سیاسی خانوادے سے تعلق رکھتے  ہیں۔ان کے خاندان کے تحریک آزادی میں کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا البتہ انہوں نے ان کے بارے میں ہلکے اور شگفتہ انداز میں یہ بھی لکھا ہے کہ راجا صاحب قدر...
تازہ نظم / عنبر حنیف

تازہ نظم / عنبر حنیف

شاعری
عنبر حنیف  میرے آنگن میں  وہ تپتی دھوپ میں چھاؤں، کہر میں دھوپ  !خزاں میں رنگ، ساون میں موتی پروتا وہ چلا گیا ,اب نہ وہ چھاؤں ہے نہ دھوپ !نہ  وہ رنگ ہیں نہ موتی وہ بتا گیا مجھ کو یہ دھوپ، چھاؤں  !یہ رنگ اور موتی وہ اپنے لیے پروتا میرا آنگن اس کا فقط عارضی بسیرا تھا۔
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact