Skip to content

سیڈ اور پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام باغ میں پبلک لائبریری کا قیام

باغ (پی ایف پی نیوز) آزاد کشمیر کے خوبصورت ضلع باغ  کے نواحی گاؤں تھب میں معروف سماجی اداروں سوسائٹی فار ایجوکشن ایمپورمنٹ اینڈ ڈویلپمینٹ (سیڈ)اور پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے  کے اشتراک سے ویلج پبلک  لائبریری قائم کر دی گئی ہے جس کا افتتاح بارہ جون (ہفتہ ایک بجے) کو مرکز تھب میں […]

Contact