بھمبرمیں ادبی جمود ٹوٹا- ڈاکٹراعجازکشمیری

ڈاکٹر محبوب کاشمیری کی سالگرہ پرعظیم الشان محفل مشاعرہ کا انعقاد بھمبرآزادکشمیرکی ادبی فضا میں ایک نئے عہد کا آغاز ہے۔ اکتیس جنوری کو بھمبر میں ایک عظیم الشان مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مشاعرہ اس حوالے  سے بھی منفرد تھا کہ اس نے بھمبر میں موجود ادبی جمود کو توڑا۔ یہ بھمبر کی […]

جب افضل گرو کی پھانسی والا پھندہ ٹوٹا ۔ تنویر قیصر شاہد

یہ عجب اتفاق ہے کہ فروری کے مہینے میں ہم سب اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہُوئے یومِ یکجہتی کشمیر بھی مناتے ہیں اوراِسی مہینے میں،36 برس قبل، مقبوضہ کشمیر کے مقبول و معروف حریت پسند نوجوان رہنما مقبول بٹ دہلی کی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر شہید کر دیے گئے […]

“عظیم ہمالیہ کے حضور” مصنّف : جاوید خان

تبصرہ کتاب و تعارف مصنّف : پروفیسر محمد ایاز کیانی جاوید خان سے میرا کافی دیرینہ تعلق ہے ۔ مگر اس سے قبل یہ ملاقاتیں بے ترتیب تھیں ۔ ان میں قدرے باقاعدگی 2015 کے بعد آئی ۔ جب میرا اسلامیہ کالج کھڑک آنا جانا شروع ہوا۔ جہاں میری بیٹی زیر تعلیم تھی۔ آج سے […]

دریک راولاکوٹ ۔ ایک اوجھل نگینہ-

کہانی کار: حبیب گوہر۔ تصاویر : سوشل میڈیا  ایک دوست نے دریک ہم سفری کی دعوت دی تو مصروفیت کے باوجود انکار نہیں کر سکا۔ انکار نہ کرنے کی وجہ دوستی نہیں بلکہ دریک تھی۔ لفظ دریک ویسے تو مؤنث ہے لیکن پیڑ، بوٹا، درخت، شجر، نخل اور پھر گاؤں، گوٹھ، موضع، قصبہ کے باعث مذکر […]

محبتیں جو فنا ہوگئی ہیں

کہانی کار۔ یاسمین شوکت ، تصاویر – پیر زادہ محمد مشبّر (سال – 1984)   مچل رہا ہے رگ زندگی میں خون بہارالجھ رہے ہیں پرانے غموں سے روح کے تار چلو کہ چل کے چراغاں کریں دیار حبیب کہ انتظار میں ہیں پرانی محبتوں کے مزار محبتیں جو فنا ہوگئی ہیں میرے ندیم۔  قارئین کرام! آپ سب جانتے ہیں […]

Skip to content