Saturday, April 20
Shadow

Day: February 5, 2021

تم ہیرو ہو، تم پہاڑ جیسےپورٹر ہو

تم ہیرو ہو، تم پہاڑ جیسےپورٹر ہو

تصویر کہانی
گلگت کے ایک پورٹر کو شہرہ آفاق انگریز سیاح، لکھاری اورشاعر کا نذرانہ عقیدت لکھاری: ( Steve Razzetti (1989) // ترجمہ : تاثیر ترین  میں نے پہلی بار تمہیں ہسپر پاس Hisper Pass کی گہری دراڑوں (Crevasses)  کو 100 روپے کی ربڑ سے بنی چپلوں میں پار کرتے دیکھا تھا,، جن کو تم نے ٹاٹ کی تہہ سے  ڈھانپ رکھا تھا.....میں نے تمہیں دوسری بار,  30کلو کے وزن کو محض دو پشم کی رسیوں میں باندھے,  اک دیو ہیکل گلیشئیر کو چیرتے دیکھا تھا.....پھر میں نے تمہیں اک گلیشیئر کے بیچ بنے کیمپ کے کچن  میں صبح کی چائے بناتے دیکھا, جب میں نیند سے تھک کے اُٹھ چکا تھا.......  اک بار میں نے تمہیں اپنے ٹینٹ کے پیچھے چٹانوں کی اوٹ لیئے تاروں کی جھلمل میں, گنتی کی میٹھی نیند سوتے دیکھا.....اور جب میں اپنے گھر (England) پہنچ چکا, تب بھی مجھے یقین تھا کہہ تم اب بھی کسی پہاڑ کی زین تھامے  راستے تلاش کر رہے ہوگے, برفیلی در...
پانچ فروری۔ یوم یکجہتی کشمیر۔عبدالہادی احمد

پانچ فروری۔ یوم یکجہتی کشمیر۔عبدالہادی احمد

آرٹیکل
عبدالہادی احمد روس افغانستان سے شکستہ خوردہ 1989ء میں روس افغانستان سے شکستہ خوردہ ہو کرواپس گیا،اسی سال کشمیر کے جہاد کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ جہاد کشمیرشروع کرنے میں جماعت اسلامی پاکستان، مقبوضہ کشمیر اورجماعت اسلامی آزاد کشمیر کے مابین رابطوں نےاہم کردار انجام دیا۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر بالکل ابتدامیں جب مقبوضہ کشمیر پر سناٹا طاری تھا۔ اس سناٹے کو توڑنے کے لیےجماعت اسلامی آزاد کشمیر کےامیر مولانا عبدالباری نے مقبوضہ کشمیر کا ایک تفصیلی دورہ کیا۔ امیر جماعت اسلامی مولانا سعد الدینؒ کی جنرل ضیاء الحق سے ملاقات انہوں نے ہی امیر جماعت اسلامی مولانا سعد الدینؒ کی پاکستان کے فوجی صدر جنرل ضیاء الحق سے ملاقات کا اہتمام کیا۔ تین افراد کے درمیان یہ ملاقات کئی روز تک جاری رہی، ان ہی ملاقاتوں میں مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی شروع کرنے کا منصوبہ طے کیا گیا ۔ جنرل ضیاء کی حادث...
قلب ایشیاء لہو لہو۔ فیصل مرزا

قلب ایشیاء لہو لہو۔ فیصل مرزا

آرٹیکل, تقسیم کشمیر
فیصل مرزا جموں وکشمیر کا محل وقوع ریاست جموں و کشمیر ایشیاء کے تقریباً وسط میں اور برصغیر پاک و ہند کے عین شمال میں واقع ہے ۔ریاست کے شمال میں روس اور چین،  مشرق میں تبت،  جنوب میں پاکستان اور بھارت جبکہ مغرب میں پاکستان اور افغانستان واقع ہیں ۔اس جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر جموں وکشمیر کو ایشیاء کا دل اور برصغیر کا تاج قرار دیا جاتا ہے ۔ ریاست جموں و کشمیر کی تقسیم  ریاست جموں و کشمیر بنیادی طور پر تین حصوں پر مشتمل ہے ۔1 جموں، 2 کشمیر، 3 بلتستان ۔ مگر اب یہ چار حصوں میں منقسم ہے، جن میں سے ایک پر بھارت قابض ہے،  دوسرے پر چین،  تیسرے پر پاکستان کا تسلط ہے اور چوتھا آزاد ہے ۔ مسلم ادوار اقتدار تخت ریاست پر پہلا مسلم حکمران 1339ء میں شاہ میر معروف بہ " سلطان شمس الدین " ( مغل قبیلے سے ) براجمان ہوا،  اس کے بعد 1819ء تک خاندان چک،  خاند...
اقبال اور کشمیر۔  تحریر- جواد جعفری

اقبال اور کشمیر۔ تحریر- جواد جعفری

شخصیات
تحریر :  جواد جعفری کشمیر کو خداوند عالم نے بے مثال حسن اور خوبصورتی سے نوازا ہے ۔ اس کے مسکراتے باغ‘ مہکتے گلشن‘ گنگناتے جھرنے‘ گاتی ندیاں‘ فلک بوس پہاڑ‘خوبصورت وادیاں اور مرغزر آنکھوں پر حسن کے ایسے جلوے آشکار کرتے ہیں کہ دیکھنے والا بے اختیار پکار اٹھتا ہے ۔  اگر فردوس بر روئے زمیں است ہمیں است و ہمیں اس و ہمیں اس اس خوبصورت ماحول کے ساتھ ساتھ اس دھرتی کی کوکھ سے ایسی بابغۂ روزگار شخصات نے جنم لیا جن کے علم و معرفت اور صلاحیتوں سے ایک جہان نے استفادہ کیا۔ یہ چرب دستوں اور تر دماغوں کی سرزمین تاریخ کے کسی دور میں بھی بانجھ نہیں ہوئی بلکہ اس کے سپوت آسمان علم و فن پر چاند تارے بن کر جگمگائے۔ جواد جعفری اس وادی جنت نشان کا ایک فرزند ...
کوٹلی : تشدد سے طالب علم کا بازو توڑ دیا

کوٹلی : تشدد سے طالب علم کا بازو توڑ دیا

خبریں
/ پی ایف پی نیوز/ آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے نواحی علاقے می اسکول کے بچوں پر بدترین تشدد کی مثال ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی میں قائم مڈل سکول منیل فگوش میں اقبال نامی معلم نے تشدد کی انتہا کردی۔ مذکورہ استاد نے آٹھویں جماعت کے سانول اسحاق کو تشد د کا نشانہ بناتے ہوۓ طالب علم کا بازو تو ڑ ڈالا - عوام علاقہ نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوۓ محکمہ تعلیم کے حکام سے مذکورہ استاد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے - عوام علاقہ نے ایک اجلاس کے بعد اعلی حکام کوتحریری مطالبہ پیش کیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ محمد اقبال صدر معلم اورسائنس ٹیچر ہے لیکن اس کے غیر اخلاقی رویے کے باعث کوئی ہائی سکول اس کی خدمات لینے پر تیار نہیں۔ لھذا اس کو ایک مڈل سکول میں تعینات کیا گیا ہے۔ جہاں اس کے خلاف بچوں سے گالم گلوچ کی شکایات عام ہیں - عوام علاقہ نے مطالبہ کیا ہے مذکورہ استاد کا تبادلہ ک...
Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Opinion
By: Amnah Shaukat Every year we observe 5 February as Kashmir Solidarity Day to show support and unity with the people of .occupied Kashmir Kashmiris have been facing illegal Indian occupation and gross human right violation by Indian occupational forces from last 74 years.Kashmir solidarity day is a national holiday. On this day Pakistani masses stands in solidarity with Kashmir and condemn Indian violation of human rights in valley of Kashmir. The main objective of celebrating this day is to strengthen unity with Kashmiri people. On this day we mark our political, moral and diplomatic support to the courageous struggle of our Kashmiri brother and sisters to achieve their legitimate right of self-determination. And we show the world that Kashmiris are not alone in their...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact