Skip to content

Education without values is a body without a soul

Education without values is a body without a soul

/ By Mayeda Shafique / A Lamborghini Veneno costs $ 4 million, Paul Newman’s Rolex Daytona watch costs $24 million, and a Falcon Supernova iPhone pink diamond costs$48 million. I wish I could have all these best brands in my life. Also, I wish I could have lived in a mansion full of all the […]

پہاڑی بکروں کے تکے اورکوٹلی کی تازہ ہوا، تحریر: محمد صغیر

راولپنڈی سے کوٹلی کے سفر‎ کی رُوداد تحریر: محمد صغیر، تصاویر : توفیق آفتاب / ثاقب علی خان مجھ سے بڑے بھائی باربرداری ٹرانسپورٹ کا کام کرتے ہیں۔  زیادہ تر آزاد کشمیر، گلگت و بلتستان اور خیبر پختونخوا کی طرف آنا جانا رہتا ہے۔ وہ زیادہ تر عمارتی شیشہ، لکڑی و پلائی ووڈ وغیرہ کی […]

ڈاکٹر عتیق الرحمن

‎ڈاکٹر عتیق الرحمن کا شمار ملک کے نامور ماہرین اقتصادیات میں ہوتا ہے – وہ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف اکنامکس کے سربراہ ہیں- وہ انٹرنیشنل اسلامک یونی ورسٹی اور موقر تحقیقی ادارے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمینٹ اکنامکس کے ساتھ بھی منسلک رہ چکے ہیں – کئی عالمی کانفرنسوں میں تحقیقی مقالے پڑھ چکے ہیں […]

اساتذہ کا تدریسی بائیکاٹ اورحکومتی رویہ ،تحریر: سجاد افضل

سجاد افضل  اساتذہ کرام تنخواہوں میں اضافے اور اپ گریڈیشن کے حوالہ سے سراپااحتجاج  ہیں۔  جس کی پاداش میں حکومتی تشدد بھی سہہ چکے اور بالاخر ٹریڈ یونین کے اہم ہتھیار تدریسی بائیکاٹ تک کر چکے ۔لیکن حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی ۔ ایک ہفتہ سے زائد وقت گزر چکا ہے،۔  اساتذہ اسکولوں […]

Mayeda Shafique, author, novelist, and educationist

مائدہ شفیق:  مصنفہ، شاعرہ اور ماہرتعلیم ہیں۔ مائدہ شفیق ایک ابھرتی ہوئی نوجوان لکھاری ہیں۔ ان کا شمار نوجوان نسل کے ان معدودے لکھنے والوں میں ہوتا ہے ، جوبیک وقت اردو اور انگریزی میں متاثر کن تحریریں لکھتے ہیں۔ان کی تحریروں میں مقصدیت اورنئی نسل کی اصلاح اورتعمیر کردار کا جذبہ غالب ہے ۔ان کے ناول کو کوڈ ۱۹ کے تناظر میں اردو زبان میں چھپنے والی واحد تصنیف کا اعزاز  حاصل ہے – وہ لائن آف کنٹرول پر واقع ایک چھوٹے سے شہہر عباس پور کے ایک تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ مختلف انگریزی و اردو اخبارات میں ان کے مضامین شائع ہوئے۔ انہوں نے بطور ماہر نصاب اور ٹیچر ٹرینر بین الاقوامی یونیورسٹی پاکستان کے ساتھ کام کیا۔ پرائیویٹ سکولز کی معاونت سے عباس پور کے اندر بزم ادب کے حوالے سے پرائیویٹ لٹرییری ایسوسی ایشن کی بنیادرکھی جو ایک پسماندہ علاقے میں فروغ ادب کے لئے فعال کردار ادا کر رہی ہے – انہوں نے نمل یونیورسٹی اسلام آباد سے انگریزی زبان و ادب میں ماسٹرز کیا۔ ویمن یونیورسٹی آزاد کشمیر سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔ مائدہ شفیق کا مقصد کشمیری قوم میں کتاب کلچر کو ترقی دینا ہے۔ تاکہ نسل نو کی تعمیر سیرت میں بہترین کردار ادا کیا جاسکے۔ مائدہ شفیق کی تصانیف  1- پاکباز (کووڈ 19 کے پس منظر میں پہلا اردو ناول) 2- فن قواعد و انشا پردازی (اردو اور انگریزی گرائمر میں مطابقت) 3- اینجلینز انگلش گرائمر (انگریزی گرائمر کے حوالے سے) پاکباز ناول کا تعارف  مائدہ شفیق کا پہلا ناول پاکباز مذہبی اخلاقی معاشرتی اور روحانی پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار “لاریب” ہے جو کووڈ 19 کے خوف و وحشت کے نتیجے میں خدا کی تلاش کا رستہ اپناتی ہے۔ اس کے روحانی سفر کی داستان کو قلمبند کیا گیا ہے۔ مصنفہ نے کرداروں کو منفرد انداز میں تصویرکشی کی۔ یہ ناول معاشرے کی روحانی اور اخلاقی پستی کیطرف توجہ مبذول کراتا ہے۔ Mayeda Shafique is an author, educationist, and novelist. She belongs to an educated family of Abbaspur-a border town located along the Line of Control. She has been writing articles […]

Using monetary sovereignty to mitigate effects of Pandemic

Dr Atiq ur Rehman Total revenue generated by Government of Canada for her expenses during 2019 was CA$334 billion. In 2020, responding to the pandemic, the Canadian government extended a fiscal stimulus of CA$ 354 billion for Canadians, heavier than the entire budget. This package includes $20 billion for health support system, $249 billion as […]

ایل او سی پرسیز فائرکا اتفاق اورکشمیریوں کے حقوق، اطہرمسعود وانی

اطہرمسعود وانی پاکستان اور ہندوستان نے غیر متوقع طور پر کشمیر کو غیر فطری اور کشمیریوں کو جبری طورپر تقسیم کرنے والی لائین آف کنٹرول پر فائربندی سے اتفاق کیا ہے۔ جمعرات(25فروری)کو پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم […]

قیصر عباس صابر: شاعر ،سفر نگار ، قانون دان

قیصر عباس صابر شاعر ،سفر نگار ، مصنف اور قانون دان ہیں-اب تک ان کی مختلف موضوعات پر پندرہ کتب شائع ہو چکی ہیں۔پاکستان کی شمالی  علاقوں کے بارے میں متعدد سفرنامے بھی شامل ہیں – قیصر عباس صابر کی تصانیف  سفر نامے رتی گلی کی راج ہنس (وادی نیلم آزاد کشمیر ) پریوں کے دیس میں (سفر نامہ وادی کاغان، لالہ زار)،  ملتان سے کالام تک (سفر نامہ وادی سوات)،  نانگا پربت کہانی (سفر نامہ گلگت بلتستان )،  داستان دیوسائی (سفر نامہ شمال ) ایک پہاڑ سو چہرے  شاعری  سائے کا تعاقب  ایک سایہ میرے تعاقب میں سیاست و دیگر  ’جمہوریت محاصرے میں‘‘  احمد فراز “کچھ یادیں کچھ باتیں” محمدعلی سدپارا ۔۔برف کا مدفون

خوشی کیا ہے؟ تحریر: شبیراحمد ڈار

خوشی کیا ہے ؟

تحریر:  شبیر احمد ڈار  خوشی کیا ہے ؟  اس کے بارے میں ہر شخص مختلف رائے دے گا ۔ ہر ایک کا نقطہ نظر مختلف ہوگا .۔ کسی دانش ور نے اس کو یوں بیاں کیا ہے ۔ ” ایک غم سے دوسرے غم کے درمیان جو فاصلہ ہے وہ حقیقی خوشی ہے”۔ لفظ خوشی […]

ممتاز غزنی کی کتاب”بچپن لوٹا دو” پر پروفیسر سید وجاہت گردیزی کا تبصرہ

انسان کو تکلم اور عقل کی صلاحیت

تحریر: پروفیسر سید وجاہت گردیزی انسان کو تکلم اور عقل کی صلاحیت اشرف المخلوقات کے رتبے پرفائز کرتی ہے ۔اسی لیے وہ اپنے تجربات اور فکر کو پیغامات یا تحریر کی صورت میں دوسروں تک پہنچانا پسند کرتا ہے۔ ہرانسان کو اپنی ذات سے خصوصی لگاؤ ہوتا ہے۔ذات کی یہ دلچسپی تجربات کی ترسیل کا […]

Contact