شعبہ تصنیف و تالیف

پریس فار پیس کے شعبہ تصنیف و تالیف کا مقصد لکھاریوں ، مصنفیں ، ادباء و شعرا کی تخلیقات اور کوائف کو آن لائین مرتب کرنا ہے۔ اس کاوش کا مقصد ادبی ، تخلیقی اور فکری سرمایے کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ تاکہ مقامی  تاریخ ، ثقافت، سماج ،شعر وادب ، معیشت ، تعلیم اور دیگرموضوعات کے متعلق قد یم وجدید تخلیقات کو نئی نسل جس کا تعلق کتاب سے ختم ہوتا جا رہا ہے اس تک یہ علمی ذخیرہ  پہنچایا جاسکے ۔ 

ہماری  انتظامی صلاحیت اور وسائل وہ تمام تحریریں قارئین تک پہنچانے کے لئے بہت محدود ہیں ۔ تاہم ہماری  کوشش ہے کہ  آپ کو شاعری،  افسانے،  کالم،  تاریخی واقعات وشخصیات،  تنقیدی مضامین ،  کتابوں پر تبصرے  ، سماجی ، علمی اور معاشی تجزیے،  علاقائی ثقافت اور  زبانوں پر وہ سب کچھ جو آپ پڑھنا چاہتے ہیں پریس فار پیس کی ویب سائیٹ پر مل جائے ۔

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact