یاسر ارشاد آزاد کشمیرکے ایک ترقی پسند سیاسی اور سماجی کارکن ہیں -وہ بائیں بازو کی فکر سے منسلک جرائد جہدوجہد اور مارکسسٹ میں طبقاتی تقسیم ، محنت کشوں کے حقوق وغیرہ پر لکھتے ہیں- یاسر ارشاد کی تصانیف کشمیر کی آزادی ایک سوشلسٹ حل۔ Related Post navigation غلام الثقلین نقوی ، افسانہ نگار، ناول نگار، سفرنامہ نگار جبار مرزا، تجزیہ نگار ، صحافی اور مصنف