Friday, April 19
Shadow

Tag: کے. ایچ خورشید

قائد اعظم کی کشمیر پالیسی اور کے ایچ خورشید ، تحریر: ریاض خواجہ

قائد اعظم کی کشمیر پالیسی اور کے ایچ خورشید ، تحریر: ریاض خواجہ

آرٹیکل, شخصیات
 تحریر : ریاض خواجہ ، عباسپور  بانی ءِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح مسلمانانِ ِ برصغیر کے ایک باکردار پُر عظم اور اولوالعزم قائد کے باوصف برصغیر کے اُفق پر طلُوع ہوئے سیاست میں اُنکی دیانتداری، اصول پسندی، نظم وضبط اور حقیقت پسندی کے دشمن بھی معترف تھے وہ مکمل جمہوریت پسند، انصاف پسند، امانتدار اور دیانت داری سے مزین سیاست کے آمین وپیامبر تھے اور یہ خصوصیات اُنکی سیاسی زندگی کے ہر پہلو سے مترشح ہوتی رہیں 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد نوزائیدہ مملکت خداداد کوگوناگوں مسائل سے نکالنے کے لیے اُنہوں نے جو پالیسیاں عملی طور پر اپنائیں مستقبل میں اُن پر عمل پیراہو کر پاکستان کو مسائل کے گرداب سے نکالا جاسکتا تھا مگر شومئیءِ قسمت قائد اعظم کی رحلت کے فوری بعد کی نااھل حکومتوں نے انکی پالیسیوں کو پس پشت ڈال دیا نتیجتاً پاکستان کی مشکلات میں اندرونی اور بیرونی طور پر اضافہ ہوتا گیا ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact