Friday, April 19
Shadow

Tag: روبینہ ناز

معاشرے میں جیہز کی تباہ کاریاں |  روبینہ ناز

معاشرے میں جیہز کی تباہ کاریاں | روبینہ ناز

آرٹیکل
روبینہ نازدین اسلام عورت کو حق مہر اور والدین کی جائیداد میں سے حصہ فراہم کر کے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ حضرت فاطمہ کی شادی کے وقت نبی پاک ﷺ نے حضرت علی سے دریافت کیا کہ ان کے پاس گزارے کے لئے کیا کچھ ہے۔ حضرت علی نے جواب دیا یا رسول اللہ ﷺ ایک چادر اور پانی کا گلاس ہے۔ آپ ﷺ نے یاد دلایا کہ مال غنیمت کا کچھ سامان بھی ہے اسے فروخت کر کے گھر کا سامان لے آئیں۔ حضرت علی نے سامان کی بولی لگوائی۔ حضرت عثمان سارا ماجرا دیکھ رہے تھے۔ سامان کی قیمت چار سو پچھتر درہم لگی۔ حضرت عثمان نے چار سو پچھتر درہم دے کر سامان حضرت علی سے خرید لیا۔ بعد میں تحفے کے طور پر واپس کر دیا۔ حضرت علی نے ان پیسوں سے حضرت فاطمہ کے لئے ضروریات زندگی کی چیزیں خریدیں۔ شادی نہایت سادگی ہوئی۔ حضور پاکﷺ نے اپنی پیاری بیٹی کو کچھ تحائف کے ساتھ رخصت کیہمارے ہاں آج کل یہ رسم بد اس قدر پھیل چکی ہے کہ ایک غریب شخص جو اپنا اور اپنے اہلِ...
توجہ کے منتظر معذور افراد  تحریر : روبینہ ناز

توجہ کے منتظر معذور افراد تحریر : روبینہ ناز

آرٹیکل
روبینہ ناز : سنو جگ والو|ٍٍن کی صدایہ بھی تو تمھارا حصہ ہیں    ہم ایک ایسے نابینا معاشرے کے باسی ہیں جہاں اداسی کا یقین دلانے کے لیے رونا پڑتا ہے اور بیماری کا یقین دلانے کے لیے مرنا پڑتا ہے۔۔۔   اللہ پاک نے ایک مچھر سے لے کر انسان تک کوئی چیز بے مقصد پیدا نہیں کی ۔۔انسان کا مقصد  اگر عبادت ہی ہوتا تو اللہ کی عبادت کے لیے فرشتے بہت تھے پھر یہ دنیاانسانوں کے لیے بنائی  گئی اور اللہ نے اپنی سب مخلوق کواس زمین وآسمان کاحصہ داربنایا ۔۔اللہ ہی بہتر جانے والی ذات ہے۔ یوں تو انسان پیداہوتے ہیں۔ پرورش پاتے،  بڑے ہوتے اور دنیابھی چھوڑجاتے ہیں مگر اصل مقصد انسانیت ہے ،ایک دوسرے کا دکھ درد بانٹنا ،خیر خواہی کرنا اور ایک دوسرے کے کام آنا ہی اصل مقصد حیات ہے۔ گزشتہ دن اپنی آرگنائزیشن پریس فارپیس فاؤنڈیشن کی طرف سے ضلع باغ  میں نابینا افراد کے ادارے ابن ام مکتوم انسٹیٹیوٹ فار بلائنڈ کا دور...
پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین تربیتی مرکزلوہار بیلہ میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد 

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین تربیتی مرکزلوہار بیلہ میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد 

ہماری سرگرمیاں
قوموں کی ترقی اور پسماندگی کا خاتمہ ہنر مند تعلیم میں مضمر ہے  پسماندہ علاقوں میں پریس فار پیس کی خدمات قابل ستائش ہیں  پرنسپل راجہ اقبال ، سماجی رہنماؤں فرید بیگ ، راجہ اسلم روبینہ ناز، ولید یاسین ، علی رضا اور دیگر کا خطاب  باغ آزاد کشمیر  پرنسپل گورنمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ راجہ اقبال نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی ترقی کے لہے فنی تعلیم ناگزیر ہے - ہنر مند مرد و خواتین قوم کا اثاثہ ہیں - ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمامُ خواتین تربیتی مرکزلوہار بیلہ میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کی تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی خطاب کر تے ہو ۓ کیا - تقریب سے کوآرڈینیٹر پریس فار پیس ولید یاسین ، پراجیکٹ منیجر روبینہ ناز ،سماجی رہنما ں سردار فرید بیگ  خان ، اسلم خان   ، علی رضا شاہ ، انسپائر مارکیٹنگ   سلوشن کے احسن   نعیم اور دیگر مقررین نےبھی خطاب کیا - پرن...
‫خواتین کی خودکفالت کے منصوبے”ایمپاورنگ ویمن پراجیکٹ” کا باقاعدہ آغاز

‫خواتین کی خودکفالت کے منصوبے”ایمپاورنگ ویمن پراجیکٹ” کا باقاعدہ آغاز

ہماری سرگرمیاں
پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام خواتین کی خودکفالت کے منصوبے ' ایمپاورنگ ویمن پراجیکٹ' کا باقاعدہ آعاز کر دیا گیا ہے۔اس منصوبے کے تحت خطے میں پہلی بار خواتین کی چیریٹی شاپ کا باقاعدہ افتتاح ہوا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی الشفا آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفرآباد کے چیف ایگزیکٹو میجر (ر)محمد نعیم تھے۔ اس موقع پر خواتین کی تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا۔ جس میں خواتین کے تیارکردہ دیدہ زیب ملبوسات رکھے گئے تھے۔ عوام نے خواتین کی ہنر اور صلاحیتوں کی تعریف کی-' ایمپاورنگ ویمن پراجیکٹ' کے تحت خواتین کو تین ماہ کے اندر خود کاروبار کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے جس میں وہ بیرون ملک سے منگوائے گئے کپڑوں کی ری ڈیزانئنگ کرتی ہیں - انھیں کچن گارڈنگ،فرسٹ ایڈکی تربیت بھی فراہم کی جاتی ہے ان کی تحریری اورتقریری صلاحیتوں کو بھی اجاگر کیا جاتا ہے -‬تقریب کے مہمان خصوصی الشفا آئی ٹرسٹ ہسپتال مظفرآبا...
انسانی  حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس باغ میں تقریب

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس باغ میں تقریب

خبریں
انسانی حقوق کی بقا کے لیے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے - اداروں اور عوام کا اشتراک کار ہی کامیابی کا ضامن ہے یوم انسانی حقوق پر   صابر مغل، سلطان علی، روبینہ ناز،عقیل بانڈے اور دیگر کا خطاب باغ ‎انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس باغ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ‎۔‎تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر باغ سردار صابر مغل نے کہا کہ ہم باغ میں سرکاری محکموں اور  مقامی اداروں کے ساتھ مل کر انسانی حقوق کے حوالے سے کام کریں گے۔اور سماجی تنظیموں کی مشاورت سے  انسانی حقوق کی بہتری کیلئے اقدامات کریں گے۔‎باغ انتظامیہ ہر وہ کام جس سے معاشرے میں بہتری آئے سول سوسائٹی کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی۔اور ہم سب ملکر فلاح انسانیت کی طرف طرف بڑھیں گے۔انہوں نے قومی، مقامی این جی اوز اور محکمہ سماجی بہبود کے کردار کو سراہا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ خوشی کی ب...
ایک مسیحا کا اعزاز- تحریر۔۔روبینہ ناز

ایک مسیحا کا اعزاز- تحریر۔۔روبینہ ناز

آرٹیکل
روبینہ ناز کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں۔۔۔ ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔۔۔۔ اللہ رب العزت کا فرمان ہےکہ جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔۔۔۔ہم سب سے پہلے انسان ہیں اور انسانیت کے ناطے ہم سب کا فرض ہے کہ ہمارے سامنے کسی کی جان کو خطرہ ہوتو سب سے پہلے کوشش کرنی چاہیے کہ اسے بچایا جاۓ۔زندگی موت صرف میرے رب کے اختیار میں ہے مگر اللہ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ہے ہمارے اندر احساس وجذبہ بھی دیا ہے کہ کسی انسان کی زندگی بچانا اولین فرض ہے۔۔۔ میری آج کی تحریر ایک ایسے ہی ہمدرد اور جذبہ سے سرشار شخصیت کے بارے ہے جس نے زمانہ طا لب علمی سے خدمت انسانیت سیکھی اور یوں پروان چڑھتے چڑھتے تعلیم کے ساتھ ساتھ رضا کارانہ طور پہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا اور انکی مدد کرنا شامل تھا ۔۔۔یوں تو پوری دنیا میں دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے بے شمار ادارے کام کررہے ہی...
پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈ  ورکشاپ

پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فرسٹ ایڈ ورکشاپ

ہماری سرگرمیاں
خالد محمود ،  روبینہ میر اور راجہ  آفتاب کا خطاب پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے تعاون سے دو روزہ فرسٹ ایڈ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا -ریڈ کریسنٹ کے فرسٹ ایڈ اینڈ پری ہسپتال ایمرجنسی کئیر آفیسر خالد محمود نے خواتین کو فرسٹ ایڈ کی تربیت فراہم کی - اس موقع پر مختلف حادثات کی صورت میں زخمیوں کی جان بچانے اور ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ضرور ی حفاظتی اقدامات کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا جس میں شرکا نے گہری دلچسپی لی -ٹرینر خالد محمود نے کہاکہ ان کا ھدف ہے کہ ہر گھر میں کم ازکم ایک فرد فرسٹ ایڈ کی تربیت سے آگاہی رکھتا ہو - فرسٹ ایڈ کی ٹرنینگ آزاد کشمیر کے پسماندہ خطے میں بہت ضروری ہے کیونکہ خطے میں جدید  طبی سہولیات کا فقدان ہے -آخر میں شرکاورکشاپ کو دو روزہ کامیاب ٹرینگ پر پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی طرف سے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے گۓ اس موقع پر پریس فارپیس فا...
تحریری مقابلے اور تقریب تقسیم انعامات کااحوال

تحریری مقابلے اور تقریب تقسیم انعامات کااحوال

Activities, ہماری سرگرمیاں
تحریر: مریم جاوید چغتائی  پریس فار پیس فاؤئڈیشن پائیدار انسانی ترقی، دیرپا امن اور ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کوشاں غیرمنافع بخش، غیر سرکاری اور ہر قسم کے امتیازات سے ماورا ادارہ ہے۔‎ پریس فار پیس اپنے مقاصد کے حصول کے لیے ہم خیال افراد، اداروں اور مختلف تنظیموں کے ساتھ اشتراک کار کی پالیسی پر گامزن ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی تمام تر کامیاب منصوبے اس سوچ کی پائیداری کے عکاس ہیں -پریس فار پیس اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ معاشرے میں ترقی اور سدھار کسی ایک تنہا فرد کسی ایک تنظیم اور ادارے کی کوششوں سے ممکن نہیں۔ بلکہ اس میں معاشرے کے ہر فرد کو اپنا حصہ ادا کرنا ہے۔اور پریس فار پیس کی تمام سرگرمیاں معاشرے میں خیر بانٹنے اور خدمت انسانی کے لئے اپنا حصہ ادا کرنے کی ایک مخلصانہ کوشش ہے ۔ یہاں اُن لوگوں کے لیے آواز اُٹھائی جاتی ہے  جو اپنے حقوق کی جنگ خود نہیں لڑ سکتے جنہیں ضرورت ہوتی ہے ہمارے...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact