Thursday, April 18
Shadow

Tag: اردو غزل

غزل علی شاہد ؔ دلکش

غزل علی شاہد ؔ دلکش

شاعری
وہ کنجی خوشی کی مرے ہاتھ ہو گی " تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی " مرے عشق میں کچھ نئی بات ہوگی " تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی "   سفر کی طوالت گھَٹے گی یقیناً  "تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی"   ملے گا سکوں مضطرب دل کو لیکن " تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی "   تکانِ سفر دور ہو گی، یہ سچ ہے "تمہاری محبت اگر ساتھ ہوگی"  مسائل وسائل نہیں کوئی معنیٰ  "تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی"   مجھے درد الفت گوارا  ہے ماہی " تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی "   توجہ، تعلق، یہ سب پیار ہوں گے  " تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی "  میں خود کود جاؤں رہِ پُرخطر میں "تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی"      تبھی چاہ سے راہ کا ہو گا ملنا     "تمہاری محبت اگر ساتھ ہو گی"  ثمر عشق کا تب ہی م...
ڈاکٹر صائمہ نزیر: محنت اور محبت کا استعارہ  تحریر۔ ثنا  صفدر

ڈاکٹر صائمہ نزیر: محنت اور محبت کا استعارہ تحریر۔ ثنا صفدر

شخصیات
تحریر: ثنا صفدر،بہاول نگرایک مشہور قول ہے:”خوب صورت عورت آنکھوں کو اور خوب سیرت عورت دل کو اچھی لگتی ہے۔“               اسی طرح میرے دل کو بھی ایک عورت اچھی لگی جن سے بات کر کے دلی سکون میسر آتا ہے اور ان کا انداز بیان دل کو چھو جاتا ہے۔ جو اردو ادب کی خدمت میں کوشاں ہیں لیکن خالصتاً اردو کی خدمت میں نہ کہ اپنا نام پیدا کرنے کے لیے۔ان کی اردو سے اس خالص محبت کو دیکھتے ہوئے ان کو اپنی تحریر کا موضوع بنایا۔               ڈاکٹر صائمہ نذیر صاحبہ  ملک کی معروف درس گاہ(نمل)نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز،اسلام آباد میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر اردوخدمات سر انجام دے رہی ہیں صائمہ نذیر صاحبہ نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ایف جی گرلزا سکول طارق آباد راولپنڈی سے حاصل کی۔ ایف۔ اے اور بی۔ اے کے امتحانات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کشمیر روڈ صدر، راول پنڈی سے پاس کیے۔ اردو زبان سے محبت کے باعث ماسٹر میں مضمون،...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact