آہ تشنگی؛ نگار فاطمہ انصاری
نگار فاطمہ انصاری ہم نے جب بھی تجھے بھولنا چاہا بدلتے موسموں میں سنہری دھوپ کی کرڑوں میں سرد آہوں میں موسیقی اور دھند میں تم یاد آۓ کئی صداۓ بھرے دل پاس آۓ کئی منت کش لب سوکھ گۓ دل ناداں کو جب سے تیرا روٹھ جانا راس آیا سو اب یوں ہے کہ […]
غلطی کا احساس اقصیٰ عبدالعلیم
صائمہ عالیہ کی امی کو سمجھاتے ہوئے :”آنٹی اس کو پڑھائیں، قابل بنائیں، اپنے پیروں پر کھڑا کریں نہیں تو آگے چل کر مسائل کھڑے ہوں گے” عالیہ کی امی:”آڑے نہیں بائی ہم نہیں پڑھتے وڑھتے” عالیہ کی امی نے سارہ کو منہ نہیں لگایا سارہ نے اپنے دل میں سوچا “ان کا کچھ […]
( حصارِ نور میں ہوں ) جب میں نے اس کتاب کا نام سنا تو اُسی وقت ارادہ کر لیا تھا کہ اس کتاب کو جب دیکھوں گی ، پڑھوں گی تو اس کے بارے میں ضرور لکھوں گی کیونکہ یہ نام سنتے ہی سیدھا میرے دل میں اتر گیا تھا ۔ اس نام کو […]
محبت، تصوف اور شجاعت کا نغمہ از قلم : مریم محمددین
از قلم : مریم محمددین میری اس تحریر کا مقصد اندلس کے شاعری کے سنہرے دور کو اجاگر کرنا ہے، جو نہ صرف ادب کی بلندیوں کا مظہر ہے بلکہ انسانی جذبات، محبت، اور بہادری کے عظیم تر اظہار کا آئینہ دار بھی ہے۔ اندلس، جو موجودہ دور میں اسپین اور پرتگال کے خطے پر […]
غزل : نگار فاطمہ انصاری
دن کا پہلا خیال رات کا آخری سوال ہے یہ قصور نہیں تیرا یہ تو عشق کا کمال ہے تیری قربت سے دھڑکنوں کا عجب حال ہے تیرے روٹھنے سے تو عروج کو بھی زوال ہے دیکھی ہیں میری آنکھوں نے عجب شام اے دوست ہجر میں بھی تیرا عکس با کمال ہے یہ […]
نیاگرا کے دیس میں ,تاثرات : صالحہ محبوب

نیاگرا کے دیس میں تاثرات : صالحہ محبوب ڈاکٹر عزیزہ انجم کی کتاب”نیاگرا کے دیس میں” سفر نامہ کینیڈا بک فیئر لاہور کے پریس فار پیس کے اسٹال سے خریدی ۔اپنے خوبصورت ٹائیٹل کی وجہ سے اس نے پہلی ہی نظر میں متاثر کیا ۔ ڈاکٹر عزیزہ انجم سے میری شناسائی دو جگہوں […]
ایک شام احمد حاطب صدیقی کے نام (شاہد بخاری)
(شاہد بخاری) ایکسپو سینٹر جوھر ٹاؤن لاہور کے5روزہ کتب میلے میں عافیہ بزمی نے بتلایا کہ اسلام آباد کے مایہ ناز ادیب وشاعر اور کالم نگار کی زبان کی درستی سے متعلق شگفتہ اور پر مزاح کالموں کا مجموعہ پھولوں کی زبان اور ننھے منوں کے لیے کھٹی میٹھی نظمیں پریس فار پیس پبلی کیشنز […]
لاہور کتاب میلے کا احوال : تحریر: عافیہ بزمی

=================== تحریر : عافیہ بزمی لاہور بک فئیر میں کتاب میلے کا احوال **میں جو محسوس کرتا ہوں وہ کہہ دیتا ہوں بزمیؔ* *مرے بیباک اندازِ بیاں کو کون روکے گا* میں جو کہوں گی سچ کہوں گی مائی لارڈ کہ سچ کے سوا کچھ نا کہوں گی۔ پھولوں سے لکھوں یا ہاتھوں […]
احمد حاطب صدیقی کے اعزاز میں تقریب پزیرائی نوید مرزا
احمد حاطب صدیقی دنیائے ادب کی معروف شخصیت ہیں۔انھوں نے ادب کی کئی جہتوں میں کام کیا ہے۔تاہم ادب اطفال سے ان کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ان کی بچوں کے لئے لکھی گئی شعری و نثری تخلیقات نہ صرف بے پناہ مقبولیت رکھتی ہیں بلکہ ان کی تخلیقی ہنر مندی سطر اندر سطر قاری کو […]
ناول: امربیل تبصرہ نگار: ثانیہ خان ثانی

مصنفہ: عمیرہ احمد تبصرہ نگار: ثانیہ خان ثانی مصنفہ عمیرہ احمد کے قلم سے لکھا ہوا ناول “امربیل” ایک دل کو چھو لینے والا اور حقیقت پر مبنی شاہکار ہے۔ “امر بیل” ایک اردو لفظ ہے جو دو اجزاء پر مشتمل ہے: “امر” اور “بیل”۔ “امر” عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ہیں […]