حضرت بابا عبداللہ شاہ غازی الگزریالی، تحریر- رشید شاہ فاروقی
تحریر : رشید شاہ فاروقی 350مساجد کے بانی، صاحب کرامت،مبلغ اسلام اور انسانوں اور جنات کے پیر و مرشد،حضرت بابا…
Giving voice to the voiceless
تحریر : رشید شاہ فاروقی 350مساجد کے بانی، صاحب کرامت،مبلغ اسلام اور انسانوں اور جنات کے پیر و مرشد،حضرت بابا…
پروفیسرالیف الدین ترابی27 اگست 1941ء کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے ایک دیندار گھرانےمیں پیدا ہوئے ۔ انھوں نےگریجویشن 1963ء میں کشمیر یونیورسٹی سے کیا۔ 1965ء میں انھوں نے پاکستانی زیرانتظام کشمیر کی طرف ہجرت کی،پلندری کو اپنا مسکن بنایا اور تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوگے وہ کئی اہم حکومتی عہدوں پر بھی فائز رہے۔ انھیں حجاز مقدس کے سفر کا شرف حاصل ہوا۔ ادارہ معارف اسلامی وہاں جامعہ ام القریٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد واپس پاکستان آکر لاہور ادارہ معارفِ اسلامی سے وابستہ ہوئے کشمیر میں آزادی کی تحریک نے جب نئی انگڑی لی تو اسے منظم اور مربوط بنیادوں پرجاری رکھنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ آپ نے کشمیر کے بارے میں متعدد کتابچے عربی زبان میں لکھےوہ عریی زبان کے مجلے کشمیر المسلمہ کے ایڈیٹر بھی تھے وہ عرب دنیا کی صحافت میں کشمیر کاز کے لئے تسلسل کے ساتھ لکھتےرہے – پروفیسرالیف الدین ترابی کی تصانیف تحریک آزادی کشمیر منزل بہ منزل ایڈیٹر۔ کشمیر المسلمہ- عربی مجلہ
ڈاکٹر غازی علم الدین ماہر لسانیات اور مصنف ہیں-ان کا تحقیقی کام پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول ہے – آج کل میر پور میں رہائش پزیر ہیں- پروفیسر ڈاکٹر غازی علم الدین کے حالات زندگی پروفیسر غازی علم الدین یکم جنوری 1959ء میں قصور کے ایک نواحی قصبے "برج کلاں ” میں میاں شہاب الدین کے گھرپیدا ہوئے ابتدائی تعلیم پرائمری سکول برج کلاں اور ثانوی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول گنڈا سنگھ والا ضلع قصور میں حاصل کی ۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن کاامتحان گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور سے پاس کرکے ایم اے عربی اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور ‘ ایم اے اسلامیات پنجاب یونیورسٹی سے پاس کیا ۔ جبکہ ایم فل کی ڈگری علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے 1999ء حاصل کرکے تدریسی شعبے کو ذریعہ معاش بنایا اور گورنمنٹ انٹرکالج فورٹ عباس ضلع بہاولنگر سے ملازمت کا آغاز کیا ۔ بعدازاں کوٹلی ‘ میرپور ‘ ڈڈیال آزادکشمیر کے کالجز میں تدریسی فرائض انجام دیئے۔ مئی2013ء میں آپ کو پرموٹ کرکے پرنسپل گورنمنٹ کالج گل پور آزادکشمیر تعینات کردیا گیا جہاں آپ جنوری 2014ء تک تعینات رہے بعد ازاں گورنمنٹ ڈگری کالج افضل پور ‘ پوسٹ گریجویٹ ایجوکیشن کالج میرپور میں بطور پرنسپل خدمات انجام دے کر بیسویں گریڈ میں 31دسمبر 2018ء کو ریٹائر ہوگئے ۔ پروفیسر ڈاکٹر غازی علم الدین کی تصانیف آپ کی تصانیف میں اہم یہ ہیں، میثاق عمرانی ‘ لسانی مطالعے ‘ تنقیدی تجزیاتی مطالعے ‘ سروش اقبال کے نام ‘ تخلیقی زاویے…
سردار محمد یعقوب خان آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ ان کی سواںخ عمری “…
11 فروری: یوم شہادت کے موقع پر خصوصی صفحہ آزادی اورہجرت لازم و ملزوم ہیں۔انبیاء علیھم السلام کی مقدس زندگیاں…
شاعر مشرق حضرت علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے۔ کہ قوم اور معاشرہ ایک جسم کی طرح ہیں۔…
تحریر : جواد جعفری کشمیر کو خداوند عالم نے بے مثال حسن اور خوبصورتی سے نوازا ہے ۔ اس کے…
عارف الحق عارف اس وقت دنیا بھر میں جہاں مقبوضہ کشمیر اور اس کے مظلوم اور نہتے باشندے ،دہشت گرد…
سردار قیوم افسر خان// سابق ممبر قومی اسمبلی اور لاکھوں مظلوم افراد کی موثر آواز حافظ سلمان بٹ اللہ کی…
پی ایف پی نیوز ممتازکشمیری سیاست دان اور لکھاری کرشن دیو سیٹھی جموں میں انتقال کر گئۓ- کرشن دیو سیٹھی…
ہمایوں پاشا شمس رحمان انفرادی ا صلاح کاری ہر معاشرے میں انسانی تاریخ کے اولین ادوار سے موجود چلی آرہی…
مر حوم ڈی آئی جی الیاس کی یاد میں پروفیسر خالد اکبر بیتے دنوں کی بات ہے۔ ہم جامعہ…