Wednesday, April 24
Shadow

Month: March 2021

عشق ، عاشق اور  گوغی | شمس رحمان

عشق ، عاشق اور گوغی | شمس رحمان

آرٹیکل
تحریر :شمس رحمان مانچسٹر /میرپور میں نے کبھی سوچا نہیں  تھا کہ  اس موضوع پر بھی لکھوں گا جو نزاکت سے بڑھ کر "گرم آلو"  بن چکا ہے۔ تاہم  جب بات عشق کی آتی ہے تو بہت بڑا نہیں لیکن چھوٹا سا عاشق میں بھی خود کو سمجھتا  ہوں ۔ علم کا، دانش کا،  شعور کا، امن کا ، لوگوں کی خوشحالی کا، معاشرتی ترقی کا ،  سماجی انصاف اور انسانی آزادی کا۔ اور فیض نے کہا تھا کہ جب بازی عشق کی بازی ہے تو جو چاہے لگا دو ڈر کیسا ۔ گر جیت گے تو کیا کہنے، ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔  اس لیے آج کا دن اور یہ کالم عشق اور عاشقی کے نام ۔ بیتے دنوں کی کہانی   میری ابتدائی  پرورش ایک ایسے قصبے میں ایک ایسے عہد میں ہوئی جب مقامی سماج ایک طرف  تو ایک انتہائی عظیم تاریخی تبدیلی کے اثرات سے سنبھل رہا تھا اور دوسری طرف سے  دو اور عظیم معاشی تبدیلیوں کی لپیٹ میں تھا۔   میں ساٹھ و ستر کی دہائ...
نئ نسل کی تباہی میں منشیات کا کردار- تحریر :  شبیر احمد ڈار

نئ نسل کی تباہی میں منشیات کا کردار- تحریر : شبیر احمد ڈار

آرٹیکل
تحریر :-  شبیر احمد ڈار         منشیات ایک ایسی لعنت ہے جو سکون کے دھوکے سے شروع ہو کر زندگی کی بربادی پر ختم ہوتی ہے . نئ نسل میں منشیات کا بڑھتا رجحان تشویش ںاک ہے . نئ نسل منشیات کی لعنت کو فیشن کے طور پر استعمال کر رہی جس کے مضمر اثرات سامنے آ رہے . ریاست کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں چھوٹے بچے بھی سیگریٹ کا دھواں اڑاتے نظر آئیں گے اور ہماری نوجوان نسل کے ساتھ بزرگ اور خواتین بھی اس کو میٹھے کے طور پر استعمال کر رہی ہیں .     عہد حاضر میں والدین اپنی مصروف زندگی میں بچوں پر توجہ نہیں دے رہے وہ کن محفلوں میں شرکت کرتے ہیں ؟ وہ کیا کرتے ہیں ؟ کہاں جاتے ہیں ؟ کن افراد کی صحبت میں اٹھتے بیٹھتے ہیں ؟ ان سب باتوں سے لاعلم ہیں . یہ لعنت جو نوجوان نسل فیشن کے طور پر استعمال کر رہی ہے وقت گزرنے کے ساتھ ان کی ضرورت بن جاتا ہے . ان کی تمام تر خواہشات ...
سوئزر لینڈ میں حجاب پر پابندی- تحریر:  ش – م ۔ احمد

سوئزر لینڈ میں حجاب پر پابندی- تحریر: ش – م ۔ احمد

آرٹیکل
  بے حجابی کا چلن ہے دوستو   ش   م   احمد    کشمیر گز شتہ دنوں یہ منحوس خبر عالمی سرخیوں میں رہی کہ سوئز ر لینڈ مسلم خواتین کے حجاب پر ممانعت عائد کر نے والے مغربی ممالک کی فہرست میں شامل ہو ا ۔ حجاب پر یہ پابندی دیار ِ مغرب میں اسلامی شعائر، تشخص اور مسلمانوں کی مذہبی علامات کے خلاف نفرت و رقابت کی ایک تازہ کڑی سمجھی جاسکتی ہے ۔ سوئز ر لینڈ سیاحت و تجارت میں چہار دانگ عالم مشہور ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اس کثیر ثقافتی ملک میں بیک جنبش ِقلم مسلم خواتین پر حجاب پہننا کس منطق کی رُوسے ممنوعہ ٹھہرتا ہے؟ اس سوال کا جواب بجز اس کے اور کیا ہوسکتا ہے کہ مسلمانوں کی شناخت اور مذہبی انفرادیت مغرب کو ایک آنکھ نہیں بھاتی، اسے فرعونیوں اور ہندتو وادیوں کی طرح ’’خطرہ‘‘ لاحق ہے کہ کہیں مسلمانوں کی آبادی دیارِ مغرب میں بڑھنے سے عیسائیوں کا سیاسی تسلط ہوا م...
کے ایچ خورشید  مرحوم کو ظہیر احمد مغل کا خراج عقید ت

کے ایچ خورشید مرحوم کو ظہیر احمد مغل کا خراج عقید ت

شاعری
    خورشید ملت کے-ایچ خورشید کی نذر   ظہیراحمدمغلوفائوں کا ثمر خورشیدِ ملتدعائوں کا اثر خورشیدِ ملتوہ آزادی کا متوالا، وہ سرخیلوطن کا راہبر خورشیدِ ملتکہ چھائے تھے غلامی کے اندھیرےاندھیروں کی سحر خورشیدِ ملتزمانے کے خدائوں سے وہ لڑتاوہ باہمت، نڈر خورشیدِ ملتبہت تھیں خوبیاں بخشیں خدا نےسراپائے ہنر خورشیدِ ملتوہ امن و آشتی کا اک معلموطن کا معتبر خورشیدِ ملتظہیرؔ اس دور میں ظلمت نہ ہوتیطلوع ہو پھر اگر خورشیدِ ملت
محسن کائنات نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ  وَسَلَّم کا سفرِ معراج ،تحریر -سید مظہر گیلانی

محسن کائنات نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا سفرِ معراج ،تحریر -سید مظہر گیلانی

آرٹیکل
تحریر -سید مظہر گیلانیواقعہ معراج دنیا میں رہنے والے انسانوں پر اپنے حبیب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم  کی شان و مقام اور اپنی قدرت کو عیاں کرنے کا ایک مظہر تھا۔’’ وہ ذات'' (ہر نقص اور کمزوری سے)پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصے میں اپنے بندے کو مسجد حرام سے (اس) مسجد اقصیٰ تک لے گئی جس کے گرد و نواح کو ہم نے بابرکت بنادیا ہے تاکہ ہم اس (بندۂ کامل) کو اپنی نشانیاں دکھائیں بے شک وہی خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہے۔‘‘ (بنی اسرائیل،الاسراء)معجزات نبوت کا لازمہ ہیں۔تمام انبیائے کرامؑ کو انفرادی طور پر مختلف نوع کے معجزات دیے گئے۔ یہ مظاہر خلافِ عادت تو ہوتے ہی ہیں مگر  یہ مظاہر ارضی یا انسانی کیفیات کی تبدیلی سے متعلق ہوتےہیں مثال کے طور پر چشموں کا جاری ہو کر دریاؤں کا راستہ دے دینا، عصا کا سانپ بن کر دیگر سانپوں کو نگل لینا،کوڑھ کے مریض کا تندرست ہونا. مُردوں کا جی اٹھنا اور پہاڑی سے ...
زمانہ قدیم میں کشمیر کے مذاہب، تحقیق : عامر جہانگیر

زمانہ قدیم میں کشمیر کے مذاہب، تحقیق : عامر جہانگیر

تحقیق
تحقیق و تحریر:عامر جہانگیر، لیکچررکشمیراسٹڈیز،ادارہ مطالعہ کشمیر یونیورسٹی آف آزادجموں وکشمیر، مظفرآباد۔ Abstract Religions have importance in all over the world. This research article entitled "Ancient time and religions of Kashmir" is an effort to look into the growth of different religions in Kashmir. It is an attempt to explore the influence of different religions on Kashmir in ancient time. History reveals that in ancient time Kashmir was one of the most important centre of different religions like; Nagism, Hinduism, Budhism, Shivism, Rashiism, Islam, and Sikhism with their practices. Kashmir was the land of peace and harmony in ancient times, which accepted the different religions with open hearts. This research based on information obtained from secondary sources. Key word...
خدا اور محبت ، تحریر : مائدہ شفیق

خدا اور محبت ، تحریر : مائدہ شفیق

آرٹیکل
 تحریر : مائدہ شفیق  ہاورڈ یونیورسٹی کے اعلیٰ گریجویٹس پر کی گئی 70 سالہ تحقیق کے نتیجے میں یہ ثابت ہوا کہ زندگی میں سب سے زیادہ خوش اور مطمئن رہنے والے وہ لوگ تھے جن میں رشتے بنانے اور نبھانے کی صلاحیت تھی۔ جو تعلقات کو خوب صورتی سے نبھاتے اور آپس کے اختلافات کو خوش اسلوبی سے حل کر کے رشتوں کو بچاتے تھے۔ یہ وہ تمام گریجویٹس تھے جو امریکہ کے صدر، خلاباز اور سائنس دان بنے تھے۔ لیکن اُن سب کی زندگیوں کے مطالعہ نے یہ ثابت کیا کہ سب سے زیادہ خوش اور مطمئن لوگ ہر گز ڈگری ہولڈر، اعلیٰ عہدے پر فائز یا کروڑ پتی نہیں بلکہ رشتوں کے بندھن کو پالنے والے تھے۔ اللہ رب العزت نے انسانوں کو رشتوں کی لڑی میں پرویا ہے۔ ہماری خوشیاں رشتوں کے سنگ دُگنی ہوتی ہیں اور غم رشتوں کے ساتھ کم ہوتے ہیں۔ رشتوں سے دوری انسان کے اندر مایوسی کے جذبات پروان چڑھتے ہیں۔ یورپ کے کلچر میں اٹھارہ سالہ بچہ ماں باپ سے ع...
قائد اعظم کی کشمیر پالیسی اور کے ایچ خورشید ، تحریر: ریاض خواجہ

قائد اعظم کی کشمیر پالیسی اور کے ایچ خورشید ، تحریر: ریاض خواجہ

آرٹیکل, شخصیات
 تحریر : ریاض خواجہ ، عباسپور  بانی ءِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح مسلمانانِ ِ برصغیر کے ایک باکردار پُر عظم اور اولوالعزم قائد کے باوصف برصغیر کے اُفق پر طلُوع ہوئے سیاست میں اُنکی دیانتداری، اصول پسندی، نظم وضبط اور حقیقت پسندی کے دشمن بھی معترف تھے وہ مکمل جمہوریت پسند، انصاف پسند، امانتدار اور دیانت داری سے مزین سیاست کے آمین وپیامبر تھے اور یہ خصوصیات اُنکی سیاسی زندگی کے ہر پہلو سے مترشح ہوتی رہیں 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد نوزائیدہ مملکت خداداد کوگوناگوں مسائل سے نکالنے کے لیے اُنہوں نے جو پالیسیاں عملی طور پر اپنائیں مستقبل میں اُن پر عمل پیراہو کر پاکستان کو مسائل کے گرداب سے نکالا جاسکتا تھا مگر شومئیءِ قسمت قائد اعظم کی رحلت کے فوری بعد کی نااھل حکومتوں نے انکی پالیسیوں کو پس پشت ڈال دیا نتیجتاً پاکستان کی مشکلات میں اندرونی اور بیرونی طور پر اضافہ ہوتا گیا ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact